الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ساس کی شرمگاہ پر نظر پڑنے سے حرمت مصاہرت

سوال

زید گھر سے باہر جارہا تھا کہ اس کی نگاہ ننگی عورت کی شرمگاہ پر پڑی جو بعد غسل اپنے بدن کو کپڑے سے خشک کر رہی تھی۔ زید نے سمجھا کہ بیوی ہے۔ زید نے تھوڑی دیر بحالت شہوت اس کی شرمگاہ کو دیکھا پھر اسی وقت زید کو معلوم ہوا کہ یہ تو خوشدامن ہے۔ اب زید کی بیوی زید کے نکاح میں باقی رہی یا نہیں؟

جواب

اگر شرمگاہ کے صرف اوپر (ظاہری) حصہ پر نظر پڑی ہے تو اس سے بیوی حرام نہیں ہوئی۔ دونوں بدستور شوہر بیوی ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو