زانی کے بیٹے کا نکاح مزنیہ کی نواسی سے
سوال
زید نے ایک بنگالی عورت سے زنا کیا۔ زنا کے بعد عقد بھی ہو گیا تھا۔ ہندہ کی بیٹی عابدہ ہے اور عابدہ کی بیٹی فاطمہ ہے۔ زید کے لڑکے بکر کا عقد فاطمہ سے ہو سکتا ہے یا نہیں؟ شرعی حکم سے آگاہ فرمائیں۔
جواب
زید کی اس کمینہ حرکت کی وجہ سے اس کے لڑکے بکر کا عقد نکاح ہندہ کی لڑکی کی لڑکی سے ناجائز نہیں بلکہ درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔