الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حرامی لڑکے سے اپنی لڑکی کو منسوب کرنا

سوال

ایک لڑکے کے متعلق برادری میں شہرت ہے کہ وہ حرامی ہے، کیا اس لڑکے سے ہم اپنی لڑکی منسوب کر سکتے ہیں؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں شرعی حکم سے مطلع فرمائیں۔

جواب

جس عورت نے نکاح نہ کیا ہو اس سے پیدا شدہ بچہ حرامی ہوتا ہے۔ بغیر دلیل کے کسی کو حرامی کہنا حرام ہے۔ اگر اس لڑکے کا شرعی طور پر والد موجود ہے اور اس نے نسب کا انکار نہیں کیا تو بلاشبہ ثابت النسب ہے، اس سے اپنی لڑکی کو منسوب کرنا درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو