الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حضرت فاطمہ کا نکاح حضرت علیؓ سے

سوال

حضرت فاطمہ کا عقد حضرت علی سے ہوا جو حضرت نبی اکرم کے چچازاد بھائی تھے ہر مسلمان کو فرض ہے کہ سنت کی پیروی کرے۔ لیکن میری عمرے برس کی ہوئی ایسا عقد میری نظر سے نہیں گذرا، کیا آپ کے یہاں کوئی عقد ہوا ہے۔

جواب

جن قرابتوں سے نکاح حرام ہوتا ہے ان کی تفصیل قرآن پاک اور حدیث شریف اور کتب فقہ میں مذکور ہے۔ چچازاد بھائی ان قرابتوں میں نہیں یہ حضرت نبی اکرم صلى الله عليه وسلم کا اپنی بیٹی حضرت فاطمہ کا نکاح اپنے چچازاد بھائی حضرت علی سے کر دینا بذریعہ وحی تھا۔ اس پر شبہ کی گنجائش نہیں اور اس کی نظیر تلاش کرنا لا حاصل ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو