الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مطلقہ بیمار کو گھر رکھنا اور اس کی بہن سے نکاح کرنا

سوال

زید نے اپنی بیوی کو اس کی صحت کی خرابی کی بناء پر طلاق دیدی۔ بعد عدت گذرنے مطلقہ بیوی کی حقیقی بہن سے نکاح کر لیا، مطلقہ بیوی بہت بیمار ہے اور والدین بوجہ غربت کے اس کے نفقہ سے مجبور ہیں۔ اس لئے زید کا اس مطلقہ بیوی کو بھی اپنے گھر ٹھہرائے رکھنا درست ہوگا یا نہیں؟

جواب

اس کی ہمدردی اور اعانت کے لئے درست ہے مگر پردہ پورا رہے اور سامنا نہ ہو نیز تنہائی بھی نہ ہونے پائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو