ایک عورت اور اس کے شوہر کی بیٹی کا نکاح ایک شخص سے
سوال
عورت مع اپنی سوتیلی ماں کے ایک شخص کے نکاح میں جمع ہوسکتی ہے یا نہیں؟
جواب
ہوسکتی ہے ویجوز (الجمع) بين امرأة وبنت زوجها اھ عالمگیری ص ۲۷۷ /ج ۱
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔