شوہر کی لڑکی کا نکاح بیوی کے لڑکے سے
سوال
ہندہ مرگئی۔ اس نے ایک لڑکا چھوڑالڑکے کے باپ نے دوسری شادی کر لی اور آنے والی عورت کے ساتھ ایک لڑکی آئی تو اس لڑکی سے ہندہ کے لڑکے کا نکاح درست ہے یا نہیں؟
جواب
اگر بیوی کی لڑکی پہلے شوہر سے ہے اور شوہر کا لڑکا پہلی بیوی سے ہے تو ان دونوں کا نکاح شرعاً درست ہے دونوں آپس میں بہن بھائی نہ ہوئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔