دیور سے نکاح
سوال
عبداللہ شوہر ثانی ہندہ دختر زيد عبداللہ کا چھوٹا بھائی سعید تو اب ہندہ کا نکاح سعید سے ہوسکتا ہے یا نہیں؟ زید مرچکا ہے۔ خالدہ نے نکاح ثانی عبداللہ سے کیا ہے۔
جواب
ایسی صورت میں عبد اللہ کا چھوٹا بھائی سعید ہندہ سے عقد کر سکتا ہے اس لئے کہ وہ محرم نہیں ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔