الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سمدھی سمدھن کا نکاح

سوال

زید کی شادی ہندہ سے ہوئی۔ کچھ عرصہ کے بعد زید کی ماں نے ہندہ کے باپ سے شادی کر لی۔ کیا یہ شادی درست ہے؟ اگر شادی درست ہے تو پھر زید کی ماں ایک واسطے سے ساس ہوگئی جو نا قابل فہم ہے۔

جواب

یہ سمدھی سمدھن کا نکاح ہے جو کہ جائز ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو