سوتیلے ماموں سے شادی
سوال
زید کے دو بیٹیاں جوان ہیں مگر بیوی کا انتقال ہو گیا ہے زید نے دوسری شادی کر لی۔ اب دوسری بیوی کے بھائی سے زید کی بیٹی کی شادی جائز ہے یا نہیں؟
جواب
کسی لڑکی کی شادی اس کے ماموں سے درست نہیں۔ مگر یہاں زید کی دوسری بیوی کا بھائی زید کی پہلی بیوی سے جو بیٹی ہے اس کا ماموں نہیں یہ نکاح شرعاً درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔