جس عورت کے کئی نکاح ہوئے تو اس سے نکاح کی کیا صورت ہے؟
سوال
ہمارے پڑوس میں ایک عورت تھی جب ہمارا پڑوسی اس عورت کا نکاح کر کے لایا تھا جب ہی سنا تھا کہ اس عورت کا پچھلا خاوند زندہ ہے۔ جب ہمارا پڑوسی اس کا خاوند مر گیا تو اکثر یہ عورت ہمارے گھر بیٹھا کرتی تھی، کیونکہ ہمارے گھر کے پاس اس کا گھر ہے درمیان میں صرف ایک دیوار ہے۔ اس عورت کی ایک نابالغ لڑکی تھی جس روز اس نابالغ لڑکی کا نکاح ہونے لگا تو میں نے انکار کر دیا۔
جواب
اگر تحقیق سے معلوم ہو جائے کہ اس عورت کا شوہر زندہ ہے اور دونوں میں شرعی علیحدگی ہو کر عدت نہیں گذری تو اس عورت کا نکاح دوسری جگہ جائز نہیں اور نکاح پڑھانے والا بھی گنہگار ہو گا۔ اگر تحقیق سے معلوم ہو جاوے کہ دونوں میں شرعی علیحدگی ہو چکی ہے تو پھر نکاح جائز ہے اگر دونوں باتوں میں سے کسی کی تحقیق نہ ہو تو پھر اگر وہ عورت شرعاً عادلہ ہے اور اس کی شہادت مقبول ہے تو اس سے نکاح…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔