الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نکاح بذریعہ اکراه

سوال

زید کے ایک لڑکی ہے اس کو دس آدمی مل کر یہ کہتے ہیں کہ لڑکی کا نکاح بکر کے ساتھ کر دو اور اگر نہیں کرتے تو ہم تم کو ماریں گے اب اگر لڑ کی کا باپ بخوف جان بکر سے اپنی لڑکی کا نکاح کرے تو وہ جائز ہے یا نہیں؟

جواب

بلا وجہ اس طرح جبر کرنا گناہ اور نا جائز ہے مگر نکاح اس صورت سے بھی منعقد ہو جاتا ہے۔نکاح المکرہ صحیح اھ شامی ص ۳۷۳/ ج ۲.

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو