الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ہمشیرہ داماد کے نکاح کی شرط پرلڑکی کا نکاح

سوال

ایک شخص اپنی لڑکی کا نکاح کرنا چاہتا ہے اس طریق پر کہ جس سے نکاح اپنی لڑکی کا کرتا ہے اس کی حقیقی ہمشیرہ سے خود نکاح کرنا چاہتا ہے لڑکا مسمی عبداللہ اور لڑکی ہمشیرہ پر ور دونوں کے والدہ ایک اور باپ دو ہیں یہ صورت جائز ہے یا نہیں؟ میانجی نورالحسن امام مسجد بہاری گڑھ سہارنپور ۸/ذی قعده ۵۲ھ

جواب

اگر کوئی اور مانع شرعی نہ ہو تو اس نکاح میں شرعاً کوئی قباحت نہیں بلاشبہ جائز ہے لقوله تعالى واحل لكم ما وراء ذلكم.

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو