الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نکاح مکرہ

سوال

میں حلفیہ بیان دیتا ہوں کہ میرے فرزند غلام رسول کا مسماۃ نورانی کے ساتھ ناجائز تعلق مشہور تھا مسماۃ نوارنی کے سر اور خاوند سدانے مشورہ کیا کہ ایک رات نورانی کو میرے گھر روانہ کر دیا جائے میں اس وقت موجود نہ تھا جب نورانی میرے فرزند کے پاس آکر بیٹھی تو فوراً محمد نور مسماۃ نورانی کا سر بھی پہنچ گیا محمد نور نے آکر غلام رسول اور نورانی دونوں کو پکڑا اور شور وغل مچایا۔

جواب

جیسے کہ ظلم وتشدد سے مجبور ہو کر کوئی طلاق دیدے تو واقع ہو جاتی ہے۔ ناعاقبت اندیش اور سوء خیار وہ ہوتا کہ لالچ میں کہیں غیر کفو میں نکاح کر دیا جاتا جس سے سوء اختیار ثابت ہو کر آئندہ اس کا کیا ہوا نکاح محل کلام ہوتا۔ جیسا کہ علامہ شامی نے ردالمحتار میں تفصیل سے بیان کیا ہے۔ صورت مسئولہ اس میں داخل نہیں۔ غریب کے متعلق جو اشکال نکاح پر ہے وہ ہی مسئلہ طلاق پر بھی ہو سکتا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو