الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اشارہ سر، یا لفظ منظور سے قبول نکاح

سوال

ہندہ باکرہ ہے اور وہ جب گواہوں کے سامنے آئی تو استحیاء اس نے ایجاب کا جواب لفظ قبلت یا کسی اور لفظ سے نہیں دیا بلکہ خاموش رہی یا سر سے منظوری کا اشارہ کیا یا بجائے قبلت کے منظور ہے کا لفظ کہنے سے نکاح بلاتردد منعقد ہوگا یا نہیں؟

جواب

خاموش رہنے اور سر ہلانے سے منعقد نہیں ہوگا اور لفظ منظور ہے کہنے سے منعقد ہو جائے گا۔ وینعقد بإیجاب وقبول وضعا للمضى وبما وضع احدهما له والأخر للاستقبال كزوجني فاذا قال زوجت او قبلت او بالسمع والطاعة بزازيه اه نص عبارتها قال زوجی نفسک منی فقالت بالسمع والطاعة صح اه ونقل هذا الفرع في شامی مختصراً البحر عن النوازل ونقله في موضع آخر عن الخلاصة فافهم درون الاشارة انما تعتبر اذا…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو