نکاح میں شرط لگانا
سوال
مسافر سے اس شرط پر نکاح کرنا کہ جب تم اپنے وطن جاؤ گے تو طلاق دے کر جانا ہوگا، تو یہ نکاح درست ہے یا نہیں؟
جواب
نکاح صحیح ہو جائے گا اور محض وطن جانے کی بناء پر طلاق واقع نہیں ہوگی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔