مجلس وعدہ نکاح، کیا نکاح ہے؟
سوال
ایک شخص نے اپنی نابالغ لڑکی کو اس کے چچازاد بھائی کے لڑکے سے شادی کرایا اور ان دونوں بھائیوں نے وعدہ کیا کہ ہم دوسرے سے شادی نہیں کرائیں گے کچھ دن کے بعد لڑکے کے باپ غریب ہو گئے اور وہ روزی کے لئے باہر چلے گئے اور لڑکی کے باپ نے اپنی لڑکی کی شادی دوسری جگہ کر دی۔ اس دوران وہ لڑکے کا باپ آپہونچا اور ان کے پہنچنے کی خبر سن کر لڑکی کا باپ آیا اور اپنی معذوریت پیش کر کے کہا کہ میں نے آپ سے جو وعدہ کیا ہے اس کو آپ معاف فرمائیے میں مجبور ہوں۔
جواب
اگر وہ مجلس عقد نکاح کی مجلس تھی اور گواہوں کے سامنے نکاح کا ایجاب وقبول کیا گیا تو وہ نکاح صحیح ہو گیا۔ پھر دوسری جگہ شادی کا حق نہیں رہا وہ نکاح ثانی غلط ہے۔ اگر پہلی دفعہ نکاح کا ایجاب وقبول نہیں کیا گیا بلکہ رشتہ کیا گیا جو کہ وعدہ نکاح ہے، تو بلا وجہ وعدہ خلافی کرنا گناہ ہے لیکن اگر مصلحت کا تقاضہ یہ ہے کہ اس جگہ نکاح نہ کیا جائے بلکہ دوسری جگہ کر دیا جائے تو دوسری جگہ…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔