نکاح کی قسم کھا کر اس کے خلاف کرنا
سوال
ایک شخص نے کہا کہ میں آپ کی لڑکی انوارہ سے شادی کروں گا۔ میں اللہ سے اقرار کرتا ہوں اور قسم کھاتا ہوں کہ انوارہ کو چھوڑ کر کسی اور سے شادی نہیں کروں گا۔ اب اگر کسی دوسری لڑکی سے وہ شخص شادی کر لے تو کیا حکم ہے؟
جواب
اگر دوسری لڑکی سے شادی کرے گا تو قسم کا کفارہ لازم ہوگا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔