کیا رشتہ کرنا بھی نکاح ہے؟
سوال
زید بہ ہمراہ چند اشخاص بکر کے گھر آیا اور مقصد بیان کیا جوابا بکر نے کہا کہ میں نے اپنی دختر فلانی تیرے لڑکے کو دیدی تو زید نے اپنے پسر کے لئے قبول کی مٹھائی تقسیم ہوگئی بعد انقضاء مدت بروز جمعہ مولانا عبد اللطیف صاحب جامع مسجد کی خدمت میں مع زید کے رو برو درخواست پیش کی کہ میں نے اپنے لڑکی زید کے پسر کو دی تھی اب میری رضا نہیں کیا میں اپنی لڑکی دوسری جگہ دے سکتا ہوں مولانا موصوف بموجب شریعت حکم دیں مجھے منظور ہے مولانا موصوف نے ہر دو کے حلفیہ بیان لئے ہر دو نے مثل سابق بیان دیئے اور رشتہ داروں نے تصدیق کی مولانا…
جواب
ایک جگہ نکاح صحیح ہو جانے کے بعد دوسری جگہ درست نہیں نکاح جائز نہیں۔ جب تک شوہر سابق سے شرعی علیحدگی طلاق وخلع وغیرہ کے ذریعہ سے نہ ہو جائے اور عدت نہ گذر جاوے۔ لايجوز للرجل ان يتزوج زوجة غيره وكذا المعتدة وكذا في سراج الوهاج عالم گیری ص ۲۷ /ج /۲ /رحیمیه.
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔