الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

زمین کرایہ پر دینا اور پیداوار کا حصہ کرایہ پر مقرر کرنا

سوال

اگر کوئی زمین دار اپنی زمین کو کسی کاشتکار کو ایک سال یا زیادہ کھیتی باڑی کیلئے دیدے اور اس پر معاملہ مقرر ہو کہ کھیت میں جتنا دھان ہوگا، اس میں سے تہائی حصہ یا نصف حصہ زمین دار کو اور باقی کاشتکار کو ملے گا، مگر نوکر اور ہل خرچ، بیج وغیرہ کا خرچہ کاشتکار کے ذمہ ہو، زمین دار اس خرچ کا ذمہ دار نہیں ہوتا، ان سب صورتوں میں زمین میں لگان اور کاشتکار کو ان صورتوں پر کھیتی باڑی کرنا جائز ہے یا نہیں، اگر جائز ہے تو کس صورت پر جائز ہے؟

جواب

اس صورت میں یہ معاملہ شرعاً درست ہے، وکذا صحت لو كان الارض والبذر لزيد والبقر والعمل للآخر والارض له والباقي للآخر، در مختار ج ۵ ص ۱۹۵۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو