الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کاشتکار کا چار بیگہ زمین لیکر زمیندار کی بقیہ زمین واپس کرنا

سوال

آج کل سرکاری قانون ہے کہ اگر کوئی شخص کسی کی زمین دوسال بوئے تو وہ زمین وہ شخص زندگی بھر کاشت کر سکے گا، مالک زمین کو یہ حق نہیں کہ اسکے ہاتھ سے چھین لے، اس صورت میں اگر کوئی اس زمین کو بیچنا چاہے، تو بیچ نہیں سکتا، کیونکہ خریدنے والا یہ کہتا ہے، کہ ہم تو کاشت کے لئے خریدیں گے، اور تمہارا کاشتکار تو اس کو نہیں چھوڑے گا، لہذا میں نہیں لونگا، اب بیچارہ زمیندار پریشان ہو کر اس کاشتکار سے کہتا ہے کہ مثلاً چار بیگہ تم لے لو، اور باقی مثلاً بارہ بیگھہ چھوڑ دو تا کہ میں بیچ ڈالوں، اب وہ کاشتکار راضی ہو جاتا ہے، سوال یہ…

جواب

کاشتکار کیطرف سے یہ ظلم ہے، کہ چار بیگہ زمین لیکر مالک کی بارہ بیگہ زمین واپس کرتا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو