الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کسی درخت سے گرا ہوا پھل اٹھانا

سوال

زید کا ایک باغیچہ ہے اور درخت ہیں، کوے نے بیٹھ کر پھل کو درخت سے نیچے گرادیا، وہ پھل اسی درخت کے نیچے ہے، اب اگر کوئی شخص اس پھل کو اٹھا کر کھالے تو یہ جائز ہے یا نہیں؟

جواب

اس گرانے کی وجہ سے وہ پھل زید کی ملک سے نہیں نکلا، بغیر مالک کی اجازت کے اس کا لینا اور کھانا درست نہیں ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو