سفر میں سامان بدل گیا تو ایک سال انتظار کر کے صدقہ کر دیں
سوال
چار آدمی دہلی میں سفر کر رہے تھے، جب ہم نے سامان اُتارا تو ہماری اٹیچی بدل گئی، یہ جب معلوم ہوا، جب ہم منزل مقصود پر پہنچ گئے،اب ہم اس کا کیا کریں، کیا اپنے سامان کے بدلے میں رکھ لیں، جو اٹیچی رہ گئی ہے، وہ ایک بے چارے غریب طالبعلم کی تھی، جو بہت ہی غریب ہے اس میں کچھ سامان زیادہ ہے؟
جواب
یقینی طور پر معلوم نہیں کہ آپ کی اٹیچی اس شخص نے لی، جس کی اٹیچی آپ کے پاس آئی، یا کسی اور نے لی اور معلوم نہیں کہ آپ کی اٹیچی میں کیا سامان تھا، اب بہتر یہ ہے کہ کچھ مدت تک اس کو تلاش کی جائے، اور جب دل گواہی دینے لگا کہ اب اس کا پتہ نہیں چلے گا، تو پھر اس اٹیچی کو صدقہ کر دیں، اور اس میں جو سامان ہے اس کو بھی صدقہ کر دیں، اس نیت سے کہ اللہ تعالیٰ اس کی وبال سے محفوظ رکھے، جس…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔