الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

پرانے کپڑے سے سو روپیہ کا نوٹ ملا

سوال

زید نے ایک عام گزرگاہ میں تین کپڑے پرانے پڑے ہوئے پائے، ان کپڑوں میں اسے ایک سو روپیہ کا نوٹ بھی ملا، زید نے راستہ سے گزرنے والے تمام لوگوں سے دریافت کیا لیکن اس کے مالک کا پتہ نہیں چلا آج ہفتہ عشرہ سے زیادہ ہو گیا، فرمایئے اس رقم اور کپڑے کا کیا کیا جائے، مسجد میں لگا دیا جائے، یا کسی مدرسہ میں دے دیا جائے، یا فقیروں، حاجت مندوں میں تقسیم کر دیا جائے؟

جواب

اور جب دل یہ گواہی دے کہ اب مالک اپنے کھوئے ہوئے کپڑوں کو اور نوٹ کو تلاش نہیں کرے گا، تو کسی غریب کو دے دیں طالب علم ہو یا کوئی اور مسجد میں خرچ کرنا یا مدرسہ کی تعمیر یا تنخواہ مدرس میں خرچ کرنا درست نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو