عورتوں پر نماز عید نہیں
سوال
عورت عید کی نماز با جماعت یا بغیر جماعت پڑھ سکتی ہے یا نہیں؟ حدیث و قرآن کی روشنی میں مع حوالہ مدلل و مفصل جواب دیں۔
جواب
عورتوں پر نماز عید واجب نہیں، بغیر جماعت کے تو مرد بھی نہیں پڑھ سکتے جمعہ کی طرح عید ہے، وشرط وجوبها اى وجوب الجمعة الاقامة والذكورة، (كنز ص: ۲/۱۵۱) وتجب صلاة العيد على من تجب عليه الجمعة الخ. على هامش البحر الرائق ص: ۲/۱۵۷)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔