الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا عورتوں پر نماز عید ہے؟

سوال

مندرجہ بالا حدیث پر کچھ سوالات ہیں براہ کرم تشفی بخش جوابات سے سرفراز فرما کر عند اللہ ماجور ہوں۔ (۱) کیا اس حدیث کی رو سے یہ ثابت نہیں ہوتا نماز عید عورتوں پر بھی اسی طرح واجب ہے جس طرح مردوں پر ہے۔ (۲) خطبہ سنے بغیر عورتیں گھر میں اکیلے دور کعت مع چھ زائد تکبیروں کے نماز پڑھ لیں تو کیا حرج ہے؟ (۳) امام ابو حنیفہ کے نزدیک عورتوں پر نماز عید واجب نہیں ہے یہ مسئلہ کس حدیث سے ثابت کیا؟ (۴)

جواب

(۱) اس میں حضور ﷺ کا ارشاد صرف اتنا ہے ھذا عيدنا يا اهل الاسلام بقیہ کوئی لفظ بھی ارشاد نبوی نہیں، لہذا اس سے عورتوں پر نماز عید کا وجوب ثابت نہیں ہوتا۔ (۲) اگر حدیث شریف سے ثابت ہو تو کوئی حرج نہیں مگر ثابت نہیں غیر ثابت کو ثابت ماننا مستقل حرج ہے۔ (۳) واجب نہ ہونے کیلئے حدیث کی ضرورت نہیں بلکہ واجب ہونے کیلئے ضرورت ہے پہلے وہ پیش کریں تب جواب پوچھیں۔ (۴)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو