الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تکبیر تشریق عیدگاہ سے لوٹتے وقت

سوال

عیدین میں جو تکبیر تشریق پڑھی جاتی ہے، گھر سے عید گاہ تک پڑھنے کا حکم ہے یا واپسی میں بھی پڑھنے کا حکم ہے؟

جواب

عید گاہ جاتے وقت تکبیر پڑھی جاتی ہے، اور واپسی میں نہیں پڑھی جاتی، و یکبر فی حال خروجه الى المصلى جهراً فاذا انتهى الى المصلى يترك الخ بحر۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو