تکبیر تشریق میں فتوی
سوال
امام اعظمؒ کے نزدیک تکبیر تشریق کیلئے امصار وجماعت وغیرہ کی قید لگاتے ہیں اور صاحبین کوئی قید نہیں لگاتے ہیں، فتوی کس پر ہے؟
جواب
صاحبین کے قول پر فتویٰ ہے کذا فی الدر المختار ص ۱/۵۶۴
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔