الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

امام صاحب کا نماز عید مکرر پڑھانا

سوال

عید کی نماز کا اعلان امام صاحب نو بجے کا کر دیئے تھے تو حسب اعلان ٹھیک نو بجے نماز عید ادا کی گئی لیکن نماز ادا کرنے کے بعد باقی لوگ جو ٹائم پر نہیں آئے تھے وہ آئے اور امام صاحب کو نماز پڑھانے کیلئے کہا، خدا بہتر جانتا ہے سننے میں آیا کہ وہاں جھگڑا ہونے کا کی بناء پر امام صاحب نے انکو بھی نماز پڑھائی جو کہ درست نہیں ہے، تو کیا ایک امام ہی عید کی دو نماز با جماعت پڑھا سکتا ہے اور جو نماز انھوں نے پڑھائی وہ درست ہوئی یا نہیں؟

جواب

جن امام صاحب نے عید کی نماز ایک دفعہ پڑھا دی پھر کچھ لوگ آئے اور انہوں نے کہا کہ ہمیں بھی پڑھاؤ امام صاحب نے انکو بھی نماز عید پڑھا دی تو یہ دوسری نماز صحیح نہیں ہوئی ہے

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو