مسبوق نماز عید کس طرح پوری کرے
سوال
عیدین کی نماز میں اگر کسی کی پہلی رکعت چھوٹ جائے تو وہ پہلی فوت شدہ رکعت کس طرح پوری کرے؟
جواب
سلام امام کے بعد جب کھڑا ہو تو اول ثناء، تعوذ تسمیہ، فاتحہ، سورت، پڑھے پھر تکبیرات زوائد کہہ کر رکوع کرے اور بقیہ نماز پوری کر دے اھ طحطاوی ص ۲۹۱۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔