جمعہ سے پہلے ظہر پڑھی
سوال
ایک شخص نے نماز جمعہ سے پہلے نماز ظہر پڑھ لی اور پھر نماز جمعہ پڑھنے کے لئے آیا اس کے لئے کیا حکم ہے؟
جواب
اس کو جمعہ پڑھنا چاہئے اور ظہر کی نماز پڑھی ہوئی باطل ہوگی اگر امام کے ساتھ جمعہ نہیں پڑھے گا تو ظہر کا اعادہ لازم ہوگا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔