الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نماز جمعہ کی نیت

سوال

نماز جمعہ کی نیت کیا اس طرح سے ہے کہ نیت کرتا ہوں چار رکعات سنت جمعہ اور اسی طرح فرض کی نیت کی اور پھر بعد فرض نماز کے اسی طرح سے نیت ہے کہ نیت کرتا ہوں چار رکعت سنت بعد از جمعہ اور دو رکعت سنت اور نفل کی بھی اسی طرح سے نیت کرتا ہے تو کیا یہ دونوں صورتوں میں نیت ٹھیک ہے کہ نہیں؟ صحیح طریقہ کیا ہے، کس طرح جمعہ کی نیت کی جائے؟

جواب

جمعہ فرض ہے اس میں سنت کی نیت نہ کرے ہاں جمعہ سے پہلے اور جمعہ کے بعد سنت میں نیت سنت کی طرح ہے کہ یہ پہلے کی سنت ہے اور یہ بعد کی سنت ہے، چار میں چار کی اور دو میں دو کی نیت کرے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو