الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تکبیر تشریق نماز جمعہ کے بعد

سوال

زید کہتا ہے کہ وہ تکبیریں جو نویں ذی الحجہ کی صبح سے تیرہویں ذی الحجہ کی عصر تک بعد نماز فرض بآواز بلند پڑھی جاتی ہیں ان کو جمعہ کی نماز کے بعد بلند آواز سے نہ پڑھنا چاہئے، جیسا کہ عید الاضحیٰ کی نماز کے بعد نہیں پڑھی جائیں، خالد کہتا ہے کہ جمعہ کی نماز کے بعد پڑھنا چاہئے اس لئے کہ جمعہ فرض ہے جب دیگر فرائض کے بعد یہ تکبیریں پڑھی جاتی ہیں تو نماز جمعہ کے بعد پڑھنے پر کوئی کلام نہ ہونا چاہئے، لہذا بلند آواز سے تکبیریں جمعہ کے بعد پڑھنا چاہئے، زید !

جواب

اس عبارت سے معلوم ہوا کہ جمعہ فرض عین ہے اور جمعہ کے بعد بھی تکبیر تشریق کہی جائے اور عید کے بعد بھی جب کہ مسئلہ کتب مذہب میں بصراحت موجود ہے تو پھر اٹکل سے گفتگو کرنا بے محل ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو