احتياط الظهر
سوال
جس جگہ جمعہ جائز نہ ہو تو امام صاحب کو بدرجہ مجبوری جمعہ پڑھا کر کے نماز ظہر پڑھنا خود کیسا ہے، جائز ہے یا نہیں اگر جائز نہیں تو امام کیا کرے؟
جواب
امام کے لئے یہ طریقہ جائز نہیں مقتدیوں سے صاف صاف کہہ دے کہ میں جمعہ نہیں پڑھاؤں گا یہاں جمعہ جائز نہیں اس سے فریضہ ظہر ادا نہیں ہوتا چاہے امام رکھو یا نہ رکھوائیے
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔