ایک شخص نماز جمعہ پڑھائے دوسرا خطبہ پڑھے
سوال
جمعہ کا خطبہ کسی دوسرے شخص نے پڑھا، امام آخری خطبہ میں پہونچا اور امام نے ہی نماز پڑھائی، تو نماز ہوئی یا نہیں؟
جواب
نماز ہو جائیگی اعلی بات یہ ہے کہ جو شخص خطبہ پڑھے وہی نماز پڑھائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔