ایک شخص کا دو جگہ خطبہ پڑھنا
سوال
جس امام نے خطبہ اور جمعہ کی نماز پڑھادی ہو وہ کچھ تاخیر سے کسی دوسری مسجد میں خطبہ دے سکتا ہے یا نہیں۔ نماز کوئی اور پڑھا دے۔
جواب
وہ خطبہ نہ دے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔