خطبة الوداع
سوال
جمعۃ الوداع میں جو خطبہ متعارفہ الوداع الوادع یا شہر رمضان الخ پڑھا جاتا ہے حضرت تھانوی نے اس کو منع کیا ہے، اگر چہ وہ کتاب ذہن میں نہیں رہی اس کے بارے میں تحریر فرمائیں۔
جواب
یہ خطبۃ الوداع مکروہ ہے، بدعت ہے۔ مولانا عبدالحئی لکھنوی نے مستقل رسالہ تحریر فرمایا ہے، جسمیں جمعۃ الوداع میں جو بدعات و رسوم جاری ہیں انکی تردید کی ہے، اسمیں یہ خطبہ بھی۔ اسی طرح اردو فتاوی دیوبند و تھانہ بھون میں بھی اسکو بدعت لکھا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔