الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

خطبة الوداع

سوال

رمضان المبارک کے آخری جمعہ میں عام طور سے الوداع خطبہ پڑھتے ہیں۔ مجموعہ خطب مولانا اسماعیل صاحب شہید کے خطبہ وغیرہ میں اسکا کچھ ذکر نہیں۔ میری نظر میں صرف خطبہ علمی میں ہے جو محمد حسن علی بریلوی کا نوشتہ الوداع خطبہ ہے اور اکثر مسجدوں میں وہی خطبہ ہے، کیا الوداع خطبہ بدعت ہے۔ اگر بالفرض بدعت لکھیں تو کس قسم کی بدعت ہے؟

جواب

یہ خطبہ الوداع پڑھنا قرون مشہود لہا بالخیر سے ثابت نہیں۔ فقہاء نے اس کے پڑھنے کا ذکر نہیں کیا۔ مولانا عبد الحئی صاحب لکھنوی نے اس کے بدعت ممنوع ہونے کو تفصیل سے مدلل بیان فرمایا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو