الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جمعہ کی دو اذان کے درمیان وعظ

سوال

کسی قصبہ میں ایک عظیم مشہور زمانہ کی دینی درسگاہ ہے جس کے اندر ایک جامع مسجد بھی ہے، جامع مسجد میں نماز جمعہ کا وقت مقرر ہے، مقررہ وقت پر نماز جمعہ ادا کرنے کے لئے قصبہ سے ہر طبقے کے لوگ کافی تعداد میں جمع ہوتے ہیں، آواز ہر شخص تک پہونچانے کے لئے لاؤڈ اسپیکر کا استعمال ہوتا ہے، ایک مولوی ص“ صاحب ہیں جو دین کی تبلیغ کے لئے بے حد خواہش مند ہیں، چنانچہ دینی درسگاہ کی جامع مسجد میں (جہاں روز ہی دین کی تبلیغ درس کی شکل میں ہوتی ہے)

جواب

بہتر صورت یہ ہے کہ باہمی مشورہ سے اس طرح طے کر لیں کہ اذان اول ہوتے ہی دین کے ضروری مسائل و احکام کو بیان کرنا شروع کر دیا جائے اور سامعین آ آ کر بیٹھتے اور سنتے رہیں، اذان سے آٹھ دس منٹ پہلے بیان ختم کر دیا جائے اس وقت سب لوگ سنتیں اطمینان سے ادا کر لیا کریں، انشاء اللہ تعالیٰ دین کی تبلیغ بھی ہو جایا کرے گی اور سنتوں میں بھی خلل نہیں ہوگا، ممکن ہے کہ کچھ اہل علم حضرات ایسے…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو