الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

خطیب کا وقتی مسئلہ اردو میں بتانا

سوال

کیا خطیب خطبہ پڑھتے وقت درمیان میں کسی کو اردو میں نصیحت کر سکتا ہے؟ مثلاً کوئی مقتدی سو گیا اس سے کہا سو مت یا وضو ٹوٹ گیا اور وہ بیٹھا رہا اس کو وضو کرنے کے لئے کہا وغیرہ۔

جواب

وقتی مختصر سا مسئلہ اردو میں بھی خطیب بتا سکتا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو