خطبہ جمعہ سے پہلے وعظ
سوال
زید کا یہ عمل ہے کہ وہ بروز جمعہ خطبہ سے قبل جب کہ لوگ جن کا سلسلہ آمد آغاز خطبہ تک رہتا ہے۔ سنت مؤکدہ ادا کرتے ہوتے ہیں وعظ بیان کیا کرتے ہیں اکثر و بیشتر لوگوں کو زید کے اس موقعہ پر وعظ بیان کرنے کے متعلق اس وجہ سے اعتراض ہے کہ جو لوگ نماز میں مصروف ہوتے ہیں ان کی نمازوں میں خلل پیدا ہوتا ہے اور بھول چوک ہو جاتی ہے لیکن زید کے نزدیک اس اعتراض کی کوئی اہمیت نہیں جس کی وجہ سے اکثر لوگوں میں زید کے خلاف جذبات پیدا ہو گئے اور چند مرتبہ جھگڑا بھی ہوا ان حالات کی بناء پر بعض صاحبان نے آئندہ کے جھگڑوں فساد کو روکنے کے…
جواب
اس روایت سے معلوم ہوا کہ حضرت عمرؓ نے حضرت تمیم داری کو بار بار درخواست کرنے پر جمعہ کی نماز سے پہلے وعظ کی اجازت دیدی تھی اور وہ وعظ فرمایا کرتے تھے اور خروج خطیب پر وعظ ختم کر دیا کرتے تھے اگر بعد نماز جمعہ مجمع ٹھہر جایا کرے تو اس وقت وعظ کہہ دیا جائے ورنہ جمعہ سے قبل وعظ کہہ دیا جائے اور سامعین آکر شریک وعظ ہوتے رہیں اور خطبہ سے دس منٹ قبل وعظ ختم کر دیا جائے اور سب سنتیں…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔