اردو زبان میں خطبہ
سوال
ہمارے شہر میں ایک رسم معتقد علیہ یہ پڑی ہوئی ہے کہ جمعہ کا خطبہ اردو میں بھی ہو ورنہ فساد کا حق الیقین ہے۔ ایسی حالت میں زید جو کہ مسائل جمعہ سے واقف ہے اردو میں بھی خطبہ ادا کر سکتا ہے اگر نہیں کرتا تو عموم بلوٹی کا اندیشہ ہے اب سوال یہ ہے کہ زید کو کونسا راستہ اختیار کرنا چاہئے؟
جواب
اردو میں خطبہ مکروہ تحریمی ہے۔ من ابتلي ببليتين فليختر اهونهما.
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔