جن لوگوں کو جمعہ نہیں ملا کیا وہ ظہر جماعت سے پڑھیں؟
سوال
جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کر چکے تو ظہر کی نماز اسی مصلی پر حنفی مذہب میں جن لوگوں کا جمعہ رہ گیا ان لوگوں کی نماز ہو سکتی ہے یا نہیں؟
جواب
ایسے لوگوں کو وہاں ظہر کی نماز جماعت سے پڑھنا منع ہے۔ جمعہ نہ ملنے کی وجہ سے الگ الگ ظہر پڑھیں۔ ایسا ہی فقہ کی کتابوں رد المحتار وغیرہ میں لکھا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔