جمعہ کے وقت اسکول کی حاضری
سوال
میں اردو گورنمنٹ اسکول ریاست مہاراشٹر میں مدرس ہوں۔ جمعہ کا وقت ا۔ ابجے سے ۲ بجے تک کے درمیان یعنی اسکول کی مصروفیت میں آتا ہے۔ اب ہم لوگ اسکول بند کر کے ویسے ہی جمعہ پڑھ لیا کرتے تھے۔ اب اس کے لئے آفیسر تنگ کرتے ہیں۔ ایسی صورت میں کیا کیا جائے۔ شام کو مدرسہ ۱۴:۳۰ بجے سے ۱۶:۳۰ بجے تک ہے اور نوکری کے علاوہ کوئی ذریعہ معاش نہیں ہے۔
جواب
کوشش کر کے کوئی ایسی جگہ تجویز کر لیں جہاں ۱۴:۳۰ بجے جمعہ ہو جاتا ہو۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔