جمعہ کی اذان ثانی کے بعد دعاء
سوال
جمعہ کی اذان ثانیہ کے بعد دعا مانگنا کیسا ہے؟
جواب
علماء کی ایک بڑی جماعت اجابت اذان باللسان کو واجب کہتی ہے۔ ويجيب وجوباً وقال الحلواني ندباً والواجب الاجابة بالقدم من سمع الاذان بان يقول بلسانه كمقالته اه (در مختار ص ۴۱۹ ج ۱) لیکن جمعہ کی اذان ثانی کے جواب کو درمختار میں منع کیا ہے اور یہ ممانعت صاحب در مختار کے نزدیک بھی متفقہ ہے۔ قال وينبغي أن لا يجيب بلسانه اتفاقاً في الاذان بين يدي الخطيب ا ه (در مختار ص ۴۱۵ ج ۱)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔