الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جمعہ کی دونوں اذانوں کا ثبوت

سوال

جمعہ کے دن پہلی اذان دوسری خطبہ کی اذان یہ دو اذانیں جو ہیں انکا ثبوت دینا کہ دو اذان ہونی چاہئے یا ایک۔

جواب

پہلے تو ایک ہی اذان جمعہ کیلئے ہوتی تھی جب مجمع زیادہ ہونے لگا تو بعض خلفاء راشدین ہی کے حکم سے دو اذانیں ہونے لگیں۔ (کذا فی شرح البخاري)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو