اذان ثانی کا جواب اور اس کی دعا
سوال
جمعہ کی اذان ثانی کا جواب دینا اور اذان کے بعد دعا پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
زبان سے نہ جواب دے نہ دعا پڑھے بلکہ دل سے جواب دے دل سے ہی دعا پڑھے: قال وينبغي ان لا يجيب بلسانه اتفاقاً في الاذان بين يدى الخطيب ا ه (درمختار ص ۱۴۱۵)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔