اذان خطبہ کا جواب اور اس کے بعد دعا
سوال
جمعہ میں جو خطبہ کی اذان ہوتی ہے اس کا جواب دینا کیسا ہے؟ اور اذان خطبہ کے بعد دعا پڑھنا کیسا ہے؟
جواب
دل میں جواب دے اور دل میں ہی دعا پڑھ لے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔