الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ڈیوٹی کے وقت جمعہ پڑھنے سے جمعہ کا ثواب

سوال

میں ایک سرکاری ملازم ہوں آٹھ گھنٹے کی ڈیوٹی ہے اس ڈیوٹی میں باقاعدہ نماز کے لئے جانا ہوتا ہے اس سے میری ڈیوٹی میں حرج واقع نہیں ہوتا مگر فرق صرف اتنا ہے کہ ڈیوٹی میں غیر حاضر رہتا ہوں تو کیا مجھے نماز جمعہ کا ثواب ملے گا یا نہیں۔

جواب

نماز جمعہ جب وقت پر ادا کرتے ہیں تو اس کا ثواب انشاء اللہ تعالیٰ ضرور ملے گا اور دوسری کوتاہیاں جو آدمی میں موجود ہوں ان کی وجہ سے نماز کا ثواب ضائع نہیں ہوتا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو