جمہوریت
سوال
کیا ہمارے نبی حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے جمہوریت کو قائم کیا تھا؟ اور کیا خلفاء اربعہ بھی اس جمہوریت پر چلے یا انہوں نے کچھ تغیر اور تبدل کیا ہے؟
جواب
حضرت شاہ ولی اللہ صاحب محدث دہلوی نے جمہوریت کی تردید فرمائی ہے، وہاں قوانین احکام کا مدار دلائل پر نہیں بلکہ اکثریت پر ہے یعنی کثرت رائے سے فیصلہ ہوتا ہے، پس اگر کثرت رائے قرآن وحدیث کے خلاف ہو تو اسی پر فیصلہ ہوگا، قرآن کریم نے اکثریت کی اطاعت کو موجب ضلالت فرمایا ہے ”وان تطع اكثر من في الارض يضلوك عن سبيل الله، الآية، اہل علم، اہل دیانت، اہل فہم کم ہی ہوا کرتے ہیں، خلفاء…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔